مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
225. في شهادة الأخ لأخيه
بھائی کی گواہی بھائی کے حق میں
ترقیم عوامۃ: 22216 ترقیم الشثری: -- 23171
٢٣١٧١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن ابي رباح، قال: كان بين رجلين من الحي خصومة، فشهد لاحدهما اخوه لابيه وامه عند شريح، فقال (للرجل) (١) : انت اخوه؟ (قال) (٢) : فهل لك من الذي تشهد عليه شئ؟ قال: لا، (فقال) (٣) لخصمه: فباي شيء ارد شهادته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (على الرجل).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [جـ، ز]: (قال).
حضرت عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ محلہ کے دو آدمیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا، ان میں سے ایک کے لیے اس کے بھائی نے حضرت شریح رحمہ اللہ کے سامنے گواہی دی، دوسرے شخص نے کہا کہ تو اس کا بھائی ہے، حضرت شریح رحمہ اللہ نے دریافت فرمایا کہ: کیا تیرے لئے کوئی چیز ہے اس شخص سے کہ تو اس پر گواہی دے؟ اس نے کہا کہ نہیں۔ آپ نے خصم سے فرمایا پھر کس چیز کی وجہ سے تو اس کی گواہی کو رد کر رہا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23171]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23171، ترقيم محمد عوامة 22216)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23171 in Urdu