🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
228. في بيع (الثمرة) متى تباع
پھلوں کی بیع کا بیان (اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22247 ترقیم الشثری: -- 23205
٢٣٢٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن زيد بن جبير قال: سال رجل ابن عمر عن (شراء) (١) الثمرة فقال: نهى رسول الله ﷺ ان تباع الثمرة حتى يبدو صلاحها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (شرى).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٥١٦)، ومسلم (١٥٣٥).

ایک شخص نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پھلوں کی بیع کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بُدُوِّ صلاح سے قبل پھلوں کی بیع سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23205]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23205، ترقيم محمد عوامة 22247)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23205 in Urdu