مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
229. الرجل يأخذ من مال عبده أو أمته
آقا کا غلام یا باندی کا مال استعمال کرنا
ترقیم عوامۃ: 22255 ترقیم الشثری: -- 23213
٢٣٢١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ازهر السمان عن ابن عون قال: سئل محمد عن الرجل ياخذ من مال عبده، فقال: لا اعلم ذلك من الإحسان.
حضرت محمد رحمہ اللہ سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ آقا غلام کے مال میں سے لے سکتا ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں اس کو احسان میں سے نہیں سمجھتا۔ (مناسب نہیں ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23213]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23213، ترقيم محمد عوامة 22255)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23213 in Urdu