مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
233. الرجل يشتري السلعة وبها عيب
کوئی شخص سامان خریدے اور اس میں عیب ہو
ترقیم عوامۃ: 22272 ترقیم الشثری: -- 23233
٢٣٢٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الشعبي قال: إذا اشترى الرجل الجارية عنده وبها عيب وحدث بها عيب آخر، قال: ابطل الآخر الاول.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ایسی باندی خریدے جس میں عیب ہو، اور مشتری کے پاس آ کر اس میں ایک اور عیب پیدا ہوجائے تو دوسرا عیب پہلے عیب کو باطل کر دے گا (اس کو واپس کرنے کا اختیار نہیں ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23233]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23233، ترقيم محمد عوامة 22272)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23233 in Urdu