🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
239. في الرجل يقاطع مملوكه على الضريبة
کوئی شخص اپنے غلام سے علیحدگی اختیار کر لے اُس مال پر جو وہ مقرر حصہ ادا کرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22290 ترقیم الشثری: -- 23251
٢٣٢٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن شعبة عن الحكم قال: إذا كان الغلام في الضريبة فاشترى بيعا ففي رقبته.
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام ایسا ہو تو جو خراج کا مقرر حصہ ادا کرتا ہے وہ کوئی بیع کرے تو وہ معاملہ اسی کی گردن پر ہے۔ حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مالک نے اس کو بیع کی اجازت دی ہے تو پھر آقا کی گردن میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23251، ترقيم محمد عوامة 22290)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23251 in Urdu