🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
240. في المدبر: من أين هو؟
مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22294 ترقیم الشثری: -- 23256
٢٣٢٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن اشعث عن الشعبي ان عليا كان يجعل المدبر من الثلث (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ أشعث ضعيف.
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اور حضرت عامر رحمہ اللہ نے مدبّر کو ثلث مال میں سے آزاد شمار فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23256]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23256، ترقيم محمد عوامة 22294)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23256 in Urdu