🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
240. في المدبر: من أين هو؟
مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22295 ترقیم الشثری: -- 23258
٢٣٢٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن (ابن) (١) (ابجر) (٢) عن الشعبي عن شريح قال: هو من الثلث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (أبي).
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (الحبر).

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ ثلث مال میں سے آزاد شمار ہوگا، اور حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں وہ جمیع مال میں سے آزاد ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23258]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23258، ترقيم محمد عوامة 22295)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23258 in Urdu