مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
242. من قال: اللقيط حر
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ راستہ میں پڑا ہوا نومولود بچہ اگر ملے تو وہ آزاد شمار ہو گا
ترقیم عوامۃ: 22328 ترقیم الشثری: -- 23293
٢٣٢٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن اللقيط (فقالا) (١) : هو حر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (قال).
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے نومولود بچہ جو پڑا ہو ملے اس کے متعلق دریافت کیا؟ انہوں نے فرمایا وہ آزاد شمار ہوگا۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے پوچھا کہ یہ کس سے مروی ہے آپ رحمہ اللہ نے فرمایا حسن بصری اور حضرت علی رضی اللہ عنہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23293]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23293، ترقيم محمد عوامة 22328)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23293 in Urdu