🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
243. في المواصفة في البيع
غیر موجود چیز کی صرف صفت اور کیفیت بیان کرکے فروخت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22339 ترقیم الشثری: -- 23305
٢٣٣٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن مسلم عن إبراهيم [بن ميسرة قال: قلت لطاوس: الرجل يساومني بالسلعة وليست عندي، فيقول: (اشتره) (١) و (اشتري) (٢) منك، ولولا مكانه ما اشتريتها (٣) فكرهه طاوس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (اشتري).
(٢) في [ط]: (اشتر).
(٣) في [ط، هـ]: زيادة (منك).

حضرت ابراہیم بن میسرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے دریافت کیا: ایک شخص نے مجھ سے ایسے سامان کی قیمت لگائی جو میرے پاس نہیں ہے۔ اور وہ کہتا ہے اس کو خرید لے میں تجھ سے خرید لوں گا۔ اور اگر اس کی جگہ ہوتا تو میں اس کو نہ خریدتا؟ حضرت طاؤس نے اس بیع کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23305، ترقيم محمد عوامة 22339)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23305 in Urdu