🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
244. في بيع اللبن في الضروع
تھنوں میںد ودھ کی بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22346 ترقیم الشثری: -- 23312
٢٣٣١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) وهب بن (عقبة) (٢) قال: ⦗٢٠٢⦘ سالت الشعبي عن قوم بيانوا يبتاعون البان البقر اياما معلومة ثم (يبيعونها) (٣) فقال: لا تصلح إلا يدا بيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قال: حدثنا).
(٢) في [س]: (عتبة).
(٣) في [هـ]: (يبتاعونها).

حضرت وہب بن عقبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے اس قوم کے مقررہ دنوں تک کے دودھ کو خرید کر اس کو آگے فروخت کردیتے تھے تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ بیع تب ہی درست ہوگی جب ہاتھوں ہاتھ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23312]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23312، ترقيم محمد عوامة 22346)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23312 in Urdu