مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
246. الرجل يحفر البئر في داره
کوئی شخص اپنے گھر میں کنواں کھود لے
ترقیم عوامۃ: 22357 ترقیم الشثری: -- 23323
٢٣٣٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن في حائط في دار قوم قال: إن شاء نقب فيه بابا.
حضرت حسن رحمہ اللہ نے ایک قوم کے گھر کی دیوار کے بارے میں فرمایا: (تمہاری دیوار ہے) اگر صاحب دار چاہے تو اس میں ایک دروازہ بنا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23323]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23323، ترقيم محمد عوامة 22357)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23323 in Urdu