مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
251. جعل الآبق
الآبق" (فرار غلام) کو قرار دینا اوراس کے حکم کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 22374 ترقیم الشثری: -- 23342
٢٣٣٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج قال: اخبرني ابن ابي مليكة ان عمر بن عبد العزيز قضى في جعل الآبق إذا (اخذ) (١) على (مسيرة) (٢) (ثلاث: ثلاثة دنانير) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أخذت).
(٢) في [هـ]: (ميسرة).
(٣) في [ز]: (ثلاثة أيام دينار).
حضرت ابن ابی ملیکہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے فیصلہ کیا کہ اس بھگوڑے غلام کی مزدوری جس کو تین دن کی مسافت سے پکڑا ہو تین دینار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23342]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23342، ترقيم محمد عوامة 22374)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23342 in Urdu