🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
251. جعل الآبق
الآبق" (فرار غلام) کو قرار دینا اوراس کے حکم کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22376 ترقیم الشثری: -- 23344
٢٣٣٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (يحيى) (١) بن (ابي) (٢) زائدة عن عبد الرحمن بن (جريس) (٣) عن حماد عن إبراهيم (قال) (٤) : لا باس بجعل الآبق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ز]: (جريش).
(٤) في [ز]: (قالا).

حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں بھگوڑے غلام کو پکڑنے کی مزدوری دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23344]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23344، ترقيم محمد عوامة 22376)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23344 in Urdu