🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
254. الرجل يصانع عن نفسه
آدمی کااپنے آپ کو بچانے کے لئے رشوت وغیرہ دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22424 ترقیم الشثری: -- 23393
٢٣٣٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابو العميس عن القاسم ابن عبد الرحمن ان ابن مسعود لما اتى ارض الحبشة اخذ في شيء فاعطى دينارين حتى (خلي) (١) سبيله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ز، هـ]: (أخذ)، وفي [جـ]: (خل).
(٢) منقطع؛ القاسم لم يدرك ابن مسعود.

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ جب حبشہ تشریف لائے تو ان کو کسی معاملہ میں (ناحق) پکڑ لیا گیا۔ انہوں نے دو دینار دئیے۔ یہاں تک کہ ان کو چھوڑ دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23393]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23393، ترقيم محمد عوامة 22424)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23393 in Urdu