مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
255. أكل الربا وما جاء فيه
سود کی حرمت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 22435 ترقیم الشثری: -- 23404
٢٣٤٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا وكيع) (١) حدثنا زكريا عن عامر قال: سمعت النعمان بن بشير يخطب و (اهوى) (٢) بإصبعه إلى اذنيه يقول: سمعت النبي ﷺ يقول:"الحلال بين والحرام بين، وبينهما امور (مشتبهات) (٣) فمن اتقى الشبهات (استبرا) (٤) لدينه (وعرضه) (٥) ، ومن وقع في (الشبهات) (٦) وقع في الحرام كالراعي يرعى حول الحمى يوشك ان يرتع فيه، الا إن لكل ملك حمى، وإن (حمى) (٧) الله محارمه، الا وإن في الجسد مضغة إذا صلحت صلح الجسد كله، وإذا فسدت فسد الجسد كله، الا وهي القلب" (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط، هـ].
(٢) في [ط]: (أهدى)، وفي [هـ]: (يهوي).
(٣) في [أ، ح، ط، ز]: (مشبهات).
(٤) في [ز]: (أسترا)، وفي [أ، ح، ط]: (استبرى).
(٥) في [ز]: (ودين).
(٦) في [ز]: (المشبهات).
(٧) سقط من: [ط].
(٨) صحيح؛ زكريا صرح بالتحديث عند أحمد (١٨٣٧٤)، وأخرجه البخاري (٥٢)، ومسلم (١٥٩٩).
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کو خطبہ دیتے ہوئے سنا اس حال میں کہ انہوں نے اپنی انگلیاں کانوں میں داخل کی ہوئیں تھیں، فرمایا میں نے نبی اکرم 5 سے (ان کانوں سے خود) سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حلال بھی واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے اور ان کے درمیان کچھ چیزیں مشتبہ ہیں، جو شخص مشتبہات سے بچ گیا اس نے اپنے دین اور عزت کو صاف اور بری کردیا۔ اور جو شخص مشتبہات میں پڑا وہ حرام میں پڑا، جیسے چرواہا اگر چراگاہ کے ارد گرد جانوروں کو چرائے تو وہ کبھی نہ کبھی چراگاہ میں داخل ہوجائیں گے۔ خبردار ہر بادشاہ کی ایک چراگاہ ہوتی ہے، اور اللہ کی چراگاہ اس کی حرام کردہ چیزیں ہیں، خبردار جسم میں ایک ٹکڑا ہے اگر وہ ٹھیک ہوجائے تو سارا جسم ٹھیک ہوجاتا ہے، اور اگر وہ خراب ہوجائے تو سارا جسم خراب ہوجاتا ہے، سنو وہ انسان کا دل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23404، ترقيم محمد عوامة 22435)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23404 in Urdu