مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
255. أكل الربا وما جاء فيه
سود کی حرمت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 22438 ترقیم الشثری: -- 23407
٢٣٤٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن ابي هانئ عن عامر قال: قرات كتاب اهل نجران فوجدت فيه: إن اكلتم الربا فلا صلح بيننا وبينكم، وكان النبي ﷺ لا يصالح من ياكل الربا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ عامر تابعي، وأبو هانئ هو عمر بن بشير ضعيف.
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ میں نے اہل نجران کے مکتوب میں پڑھا اس میں لکھا تھا، اگر تم لوگ سود کھاؤ گے تو تمہارے اور ہمارے درمیان کوئی صلح نہیں، اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سود خوروں کے ساتھ صلح نہیں فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23407، ترقيم محمد عوامة 22438)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23407 in Urdu