🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
255. أكل الربا وما جاء فيه
سود کی حرمت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22441 ترقیم الشثری: -- 23410
٢٣٤١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن اشعث وداود عن الشعبي قال: خطب عمر فحمد الله واثنى عليه ثم قال: إنا نامركم باشياء لعلها لا تصلح لكم، وننهاكم عن اشياء لعلها (١) تصلح لكم، وإن آخر ما عهد إلينا النبي ﷺ ⦗٢٣١⦘ (آيات) (٢) الربا، فقبض النبي ﷺ (ولم) (٣) يبينهن (لنا) (٤) ، إنما هو الربا (والريبة) (٥) فدعوا [ما يريبكم إلى ما لا يريبكم (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: زيادة (لا).
(٢) في [أ، هـ]: (آية).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [أ، هـ]: (لكم)، وفي [ز]: (لهم).
(٥) في [أ، ح، ط]: (الربية).
(٦) منقطع فيه ضعف، الشعبي لم يسمع من عمرو، أخرجه أحمد (٢٤٦)، وابن ماجه (٢٢٧٦)، والطبري (٣/ ١١٤).

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیا اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء بیان کی پھر فرمایا: بیشک میں تمہیں کچھ چیزوں کا حکم دیتا ہوں شاید کہ وہ تمہارے لئے فائدہ مند نہیں ہیں اور تمہیں کچھ چیزوں سے روکتا ہوں شاید کہ وہ تمہارے لئے فائدہ مند ہیں، بیشک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جو آخری عہد ہم سے لیا وہ آیت ربا پر تھا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے پردہ فرما گئے اور ہمیں اس کی تفصیل بیان نہیں فرمائیں۔ بیشک یہ سود بھی ہے اور مشکوک بھی۔ لہٰذا مشکوک شے کو چھوڑ کر غیر مشکوک کو اختیار کرو۔ حضرت شعبی کسی چیز کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ سود اور مشکوک بھی ہے، لہٰذا سود اور مشک میں میں ڈالنے والی اشیاء کو چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23410]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23410، ترقيم محمد عوامة 22441)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23410 in Urdu