مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
255. أكل الربا وما جاء فيه
سود کی حرمت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 22443 ترقیم الشثری: -- 23413
٢٣٤١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن حصين عن الشعبي قال: (دفع) (١) عبد الله بن يزيد الانصاري إلى غلام له اربعة آلاف، فلحق باصبهان فاتجر حتى صارت عشرين الفا، ثم هلك، فقيل له: (إنه) (٢) كان (يقارف) (٣) الربا، ⦗٢٣٢⦘ فاخذ اربعة الاف وترك ما سوى ذلك (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (رفع).
(٢) في [ط]: (إن).
(٣) في [أ]: (تفارق)، وفي [ح]: (يفارق)، وفي [ط]: (تقارن)، وفي [هـ]: (يقارب).
(٤) صحيح.
حضرت عبد اللہ بن یزید انصاری نے اپنے غلام کو چار ہزار درہم دے کر بھیجا، وہ اصبھان گیا اور اس نے تجارت کی یہاں تک کہ اس کے پاس بیس ہزار درہم ہوگئے، پھر وہ غلام فوت ہوگیا، حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کہ وہ غلام تجارت میں سود کی آمیزش کرتا تھا، آپ رحمہ اللہ نے صرف چار ہزار واپس لئے اور باقی پیسے چھوڑ دئیے، نہیں لئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23413]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23413، ترقيم محمد عوامة 22443)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23413 in Urdu