🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
256. في الرجل يسرق من الرجل (الحد) والأرض
کوئی شخص کسی کی زمین چرا لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22449 ترقیم الشثری: -- 23419
٢٣٤١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن منصور بن (حيان) (١) عن ابي الطفيل قال: كنت جالسا عند علي فاتاه رجل فقال: هل كان النبي ﷺ (٢) (يسر) (٣) إليك؟ فغضب فقال: ما كان النبي ﷺ (٤) يسر إلي شيئا، ⦗٢٣٤⦘ يكتمه الناس، غير انه حدثني باربع كلمات قال: (ما هن؟) (٥) قال: لعن الله من لعن (والده) (٦) ، ولعن الله من ذبح لغير الله، ولعن (الله) (٧) من آوى محدثا، ولعن الله من غير منار الارض (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (حبان).
(٢) في [ز]: ﵇.
(٣) في [أ، ح]: (بسر).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) سقط من: [جـ].
(٦) في [ط]: (ولده)، وفي [جـ]: (والديه).
(٧) سقط من: [ز].
(٨) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٩٧٨)، وأحمد (٩٥٤).

حضرت ابو طفیل فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر تھا، آپ کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کیا، کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو کچھ راز کی باتیں بتائی ہیں؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ غصہ میں آگئے اور فرمایا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ایسی کوئی سرگوشی نہیں فرمائی جس کو لوگوں سے چھپایا ہو، سوائے اس کے کہ مجھے چار کلمات سکھلائے ہیں، اس نے عرض کی کیا وہ کون سے کلمات ہیں؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس پر اللہ کی لعنت جو والدین پر لعنت کرے، اور اس پر اللہ کی لعنت جو غیر اللہ کے نام پر ذ بح کرے، اس پر اللہ کی لعنت جو فسادی کو ٹھکانہ دے، اور اس پر اللہ کی لعنت جو زمین کی ملکیت کو تبدیل کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23419، ترقيم محمد عوامة 22449)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23419 in Urdu