🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
256. في الرجل يسرق من الرجل (الحد) والأرض
کوئی شخص کسی کی زمین چرا لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22451 ترقیم الشثری: -- 23421
٢٣٤٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص (عن) (١) طارق عن ابن ⦗٢٣٥⦘ سابط قال: لعن النبي ﷺ اربعة: من اهل لغير الله، ومن آوى محدثا، ومن عن والديه، ومن سرق المنار، قال: قلت: وما المنار؟ قال: الرجل ياخذ من ارض صاحبه في ارضه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) مرسل؛ ابن سابط تابعي.

حضرت ابن سابط فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے چار آدمیوں پر لعنت فرمائی، جو غیر اللہ کے نام پر قربانی کرے، جو فسادی کو ٹھکانہ دے، جو والدین کی نافرمانی کرے، اور جو منار کو چوری کرے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا کہ منار سے کیا مراد ہے؟ جو اپنے بھائی کی زمین لے کر اپنی زمین میں شامل کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23421]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23421، ترقيم محمد عوامة 22451)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23421 in Urdu