مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
257. من قال: المسلمون عند شروطهم
اس شخص کے بیان میں جو اس بات کا قائل ہے کہ مسلمان اپنی طے شدہ شروط کے مطابق معاملات کریں گے
ترقیم عوامۃ: 22456 ترقیم الشثری: -- 23426
٢٣٤٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن اشعث عن عامر عن شريح قال: المسلمون عند شروطهم ما لم يعص الله.
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ مسلمان اپنی شرط کے موافق معاملہ کرے گا جب تک کہ اس میں اللہ کی نافرمانی نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23426]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23426، ترقيم محمد عوامة 22456)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23426 in Urdu