مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
257. من قال: المسلمون عند شروطهم
اس شخص کے بیان میں جو اس بات کا قائل ہے کہ مسلمان اپنی طے شدہ شروط کے مطابق معاملات کریں گے
ترقیم عوامۃ: 22461 ترقیم الشثری: -- 23431
٢٣٤٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر عن زيد في رجل باع من رجل بعيرا واشترط راسه (فقال) (١) : له شروى الراس (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قال).
(٢) ضعيف؛ لضعف جابر الجعفي.
حضرت زید سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے کسی کو اونٹ فروخت کیا اور سری کی شرط لگا دی، آپ نے فرمایا اس کو سری کے مثل دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23431]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23431، ترقيم محمد عوامة 22461)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23431 in Urdu