🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
258. النجش في البيع
خریدنے کا ارادہ نہ ہو اور چیز کی قیمت کو ویسے ہی بڑھانا تاکہ لالچ میں آکر دوسرا اُس کو خرید لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22469 ترقیم الشثری: -- 23440
٢٣٤٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن عمرو بن مهاجر ان عمر بن عبد العزيز قال: النجش لا يحل.
حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ کسی کی قیمت پر قیمت لگانا جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23440]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23440، ترقيم محمد عوامة 22469)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23440 in Urdu