🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
263. في) بيع خدمة (المدبر)
مدبر غلام کی خدمت کی بیع
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22492 ترقیم الشثری: -- 23466
٢٣٤٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن (١) يونس ان رجلين كان بينهما غلام (فاعتقاه) (٢) على ان يخدمهما ما (عاشا) (٣) ، فاشترى احدهما من الآخر نصيب صاحبه فسئل عن ذلك ابن سيرين فلم ير به باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [أ، ح، هـ]: (ابن).
(٢) في [جـ]: (وأعتقا).
(٣) في [ز]: (شآ).

حضرت یونس سے مروی ہے کہ دو آدمیوں کا ایک غلام تھا، انہوں نے اس کو اس شرط پر آزاد کیا کہ وہ ان کی خدمت کرے گا جب تک زندہ رہیں، پھر ان میں ایک نے اپنے ساتھی کا حصہ خرید لیا، پھر حضرت ابن سیرین سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23466]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23466، ترقيم محمد عوامة 22492)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23466 in Urdu