مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
269. من رخص في الحكرة لما لا يضر بالناس
جو حضرات اس چیز کی ذخیرہ اندوزی کی اجازت دیتے ہیں کہ جس عوام کا نقصان نہ ہو
ترقیم عوامۃ: 22513 ترقیم الشثری: -- 23490
٢٣٤٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن ابي ذئب عن مسلم الخياط قال: كنت ابتاع لسعيد بن المسيب النوى والعجم و (الخبط) (١) فيحتكره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (الخيط).
حضرت مسلم الخباط فرماتے ہیں کہ میں سعید بن المسیب کے لیے کھجور کی گٹھلی، چھوارے کی گٹھلی اور خشک پتے خرید لیا کرتا تھا اور وہ ان کو جمع کرلیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23490]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23490، ترقيم محمد عوامة 22513)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23490 in Urdu