🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
273. الراشي والمرتشي
رشوت دینے اور لینے والا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22531 ترقیم الشثری: -- 23509
٢٣٥٠٩ - حدثنا ابو بكر (قال: حدثنا وكيع) (١) قال: حدثنا سفيان عن ابي حصين عن شريح قال: (لعن) (٢) الراشى والمرتشي (والمفتري) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في: [أ، ح، ز].
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) في [هـ]: (المغتر).

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں رشوت دینے والا، رشوت لینے والا، اور قاضی کو رشوت دینے والے پر (لعنت ہوئی ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23509]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23509، ترقيم محمد عوامة 22531)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23509 in Urdu