🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
278. القوم يشهدون للرجل بالشيء
کچھ لوگ کسی شخص کے لئے گواہی دیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22544 ترقیم الشثری: -- 23527
٢٣٥٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم قال: شهدت القاسم بن عبد الرحمن (١) و (خاصم) (٢) إليه رجل (عاملا) (٣) من عمال الحجاج غصبه طعاما كان له، فساله القاسم البينة، فجاء ببينته فشهدوا انه اخذ طعاما له من بيوته، فقال لهم القاسم: كم (الطعام الذي اخذه؟ قالوا: لا ندري ما كيله، قال: فإني لا اقضي له بشيء حتى) (٤) تخبروني بكيل ما اخذ من الطعام؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (قال: شهدت).
(٢) في [ز]: (اختصم).
(٣) في [أ]: (عامل).
(٤) سقط من [أ، ح، ط، هـ]: ما بين القوسين.

حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں حضرت قاسم بن عبد الرحمن کی خدمت میں حاضر تھا، آپ کے پاس ایک شخص حجاج کے عمال سے جھگڑا کرتے ہوئے آیا کہ اس کا کھانا اس نے غصب کیا ہے، حضرت قاسم نے اس سے گواہ کا مطالبہ کیا، وہ گواہ لے آیا، اُنہوں نے گواہی دی کہ اس نے اس کے گھر سے کھانا اٹھایا ہے، حضرت قاسم نے فرمایا کہ کتنا کھانا تھا جو اس نے اٹھایا ہے؟ انہوں نے عرض کیا کہ وہ تو ہمیں نہیں معلوم، آپ نے فرمایا کہ جب تک تم لوگ مجھے اس کے وزن کے بارے میں نہیں بتاؤ گے میں فیصلہ نہیں کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23527]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23527، ترقيم محمد عوامة 22544)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23527 in Urdu