🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
280. الرجل يشتري الشيء فيذوقه
کوئی شخص خریدنے کے لیے کوئی چیز چکھ کر دیکھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22546 ترقیم الشثری: -- 23529
٢٣٥٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خلف بن خليفة عن (جميل) (١) بن بشر قال: رايت سالم بن عبد الله مر بصاحب (صير) (٢) يعني (صحناة) (٣) ، فاخذ منه فذاقه، فقال: كيف تبيع هذا؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (حسان)، وفي [ز]: (حبيل).
(٢) إدام يحتوي على سمك له رائحة كريهة، وفي [هـ]: (صميم).
(٣) في [أ، هـ]: (صحباه).

حضرت جمیل بن بشیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو دیکھا کہ آپ ایک مچھلی والے کے پاس سے گزرے۔ آپ نے اس میں سے چکھا اور پھر پوچھا کس طرح فروخت کر رہے ہو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23529]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23529، ترقيم محمد عوامة 22546)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23529 in Urdu