مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
281. الرجل يبيع السلعة بالنقد ثم يشتريها
کوئی شخص پیسوں کے بدلے سامان فروخت کرے پھر اُس سامان کو خرید لے
ترقیم عوامۃ: 22550 ترقیم الشثری: -- 23534
٢٣٥٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) سفيان عن ايوب عن ابن سيرين قال: لا باس إذا باعها بالنقد ان يشتريها بدون ما باعها إذا (قاصه) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح، ط].
(٢) في [ط]: (أقاحه).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ جب سامان کو پیسوں کے بدلے فروخت کرے اور جتنے میں فروخت کیا ہے اس سے کم میں خرید لے جب کہ برابر سرابر کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23534]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23534، ترقيم محمد عوامة 22550)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23534 in Urdu