🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
288. من كره أجلا بأجل
جو حضرات ادھار کی ادھار کے ساتھ بیع کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22563 ترقیم الشثری: -- 23550
٢٣٥٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا موسى بن عبيدة عن نافع عن ابن عمر انه كره (كالئا) (١) بكالئ يعني دينا (بدين) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (كالي).
(٢) في [ط]: (بدينًا)
(٣) ضعيف؛ لضعف موسى بن عبيدة.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ادھار کی ادھار کے ساتھ بیع کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23550]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23550، ترقيم محمد عوامة 22563)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23550 in Urdu