مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
289. في بيع العصير
انگور کے رس (شیرہ) کی بیع کرنا
ترقیم عوامۃ: 22569 ترقیم الشثری: -- 23556
٢٣٥٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن سفيان بن دينار عن مصعب ابن سعد (١) ان صاحب (ضيعة سعد) (٢) اتاه فقال: إن الاعناب قد كثرت، فقال: ⦗٢٧٠⦘ (اتخذوه) (٣) زبيبا، بعه عنبا، (فقال) (٤) : إنه اكثر من ذلك، قال: فخرج سعد إلى ضيعته فامر بها فقلعت، وقال لقهرمانه: لا (ائتمنك) (٥) على شيء بعدها (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن أبيه).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (ضيعته).
(٣) في [هـ]: (اتخذه)، وفي [ز]: (اتخذوها).
(٤) في [أ، جـ، ح، ز]: (قال).
(٥) في [ز]: (أتمنك).
(٦) صحيح.
حضرت مصعب بن مسعود سے مروی ہے کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی زمین والا شخص آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور فرمایا: انگور بہت زیادہ ہوگئے ہیں، آپ نے فرمایا ان کو سکھا کر کشمش بنا لو، اس نے عرض کیا کہ وہ اس سے بھی زیادہ ہیں، راوی کہتے ہیں کہ پھر حضرت سعد رضی اللہ عنہ خود زمین کی طرف تشریف لے گئے اور ان کو اکھاڑنے کا حکم دیا اور وہ اکھاڑ دی گئی، پھر آپ نے اپنے وکیل سے کہا کہ اس کے بعد میں تجھ کو پر کسی معاملہ میں بھروسہ نہیں کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23556، ترقيم محمد عوامة 22569)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23556 in Urdu