مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
289. في بيع العصير
انگور کے رس (شیرہ) کی بیع کرنا
ترقیم عوامۃ: 22572 ترقیم الشثری: -- 23560
٢٣٥٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يبيع العصير (ممن) (١) يجعله خمرا، قال: احب (إلي) (٢) ان (يبيعه) (٣) من ⦗٢٧١⦘ غير (من) (٤) يجعله خمرا، وإن باعه فلا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (ثم).
(٢) في [ز]: زيادة (من).
(٣) في [ط]: (أبيعه).
(٤) في [ط، هـ]: (أن).
حضرت عطاء نے اس شخص کے متعلق فرمایا جو انگور ایسے شخص کو فروخت کر رہا تھا جو اس کی شراب بناتا تھا، آپ نے فرمایا کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ یہ ایسے شخص کو فروخت کیا جائے جو شراب نہ بناتا ہو، اور اگر شراب والے شخص کو بھی فروخت کر دے تو بھی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23560، ترقيم محمد عوامة 22572)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23560 in Urdu