مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
289. في بيع العصير
انگور کے رس (شیرہ) کی بیع کرنا
ترقیم عوامۃ: 22574 ترقیم الشثری: -- 23562
٢٣٥٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اسباط بن محمد عن مطرف عن الحكم في الرجل يكون له الكرم فيبيعه عصيرا (فقال: إذا باعه عصيرا) (١) او عنبا فلا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
حضرت حکم سے مروی ہے کہ ایک شخص کے انگور تھے وہ ان کا شیرہ نکال کر فروخت کرتا تھا، آپ نے فرمایا: اس کو انگور ہونے کی حالت میں فروخت کرو یا شیرہ بنا کر دونوں صورتوں میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23562، ترقيم محمد عوامة 22574)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23562 in Urdu