مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
292. في رجل رأي جارية تباع فقالت: إني مسروقة
کوئی شخص باندی دیکھے جو فروخت ہو رہی ہو اور وہ باندی کہے میں چوری شدہ ہوں
ترقیم عوامۃ: 22591 ترقیم الشثری: -- 23579
٢٣٥٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود الطيالسي عن عمران القطان قال: سمعت الحسن وسئل عن رجل راى جارية في السوق تباع فقالت: إني مسروقة، فقال: (تشترى) (١) ولا تصدق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (تشرى)، وفي [ز]: (تشرا).
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے بازار میں باندی دیکھی جو بک رہی تھی، اور اس باندی نے کہا کہ میں چوری شدہ ہوں، آپ نے فرمایا خرید لو اس کی تصدیق مت کرو۔ پھر میں نے حضرت قتادہ سے دریافت کیا تو آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23579]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23579، ترقيم محمد عوامة 22591)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23579 in Urdu