🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
293. الرجل يكانب المكاتب
کوئی شخص غلام کو مکاتب بنائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22592 ترقیم الشثری: -- 23581
٢٣٥٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا كاتب عبده وله عبد او امة فهو من مكاتبته، وإن كان له ولد قد كتمهم فليس (له) (١) ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنے غلام کو مکاتب بنالے اور اس کے غلام اور باندی اور بھی موجود ہو، تو وہ اس کے مکاتبت میں ہوگا، اور اگر اس کے بچے ہوں اور وہ ان کو چھپالے تو اس پر کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23581]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23581، ترقيم محمد عوامة 22592)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23581 in Urdu