مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. في فضل الأذان وثوابه
اذان کی فضیلت اور اس کا ثواب
ترقیم عوامۃ: 2353 ترقیم الشثری: -- 2359
٢٣٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عليه عن هشام عن يحيى قال: حدثت ان رسول الله ﷺ قال:"لو علم الناس ما في الاذان (لتجاروه) (١) "، قال: وكان يقال: ابتدروا الاذان ولا تبتدروا (الإمامة) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (لتحاروه)، وفي الدر المنثور ٩/ ١١١: (لتجاذبوه).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (الإقامة).
(٣) مرسل، وقد ورد بنحو المرفوع من حديث أبي هريرة، أخرجه البخاري (٦١٥)، ومسلم (٤٣٧).
حضرت یحییٰ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر لوگوں کو پتہ چل جائے کہ اذان میں کیا ہے تو اس کے لیے بھاگ کر جائیں۔ وہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ اذان کے لیے کوشش کر کے جاؤ لیکن امامت کے لیے زیادہ کوشش نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2359]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2359، ترقيم محمد عوامة 2353)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2359 in Urdu