🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
295. في أجر المغنية والنائحة
گانا گانے والی اور نوحہ کرنے والی کی اجرت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22600 ترقیم الشثری: -- 23590
٢٣٥٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة ووكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي انه كره اجر المغنية.
حضرت شعبی رحمہ اللہ گانا گانے والی کی اجرت کو ناپسند کرتے تھے، اور حضرت عبدہ نے اس میں یہ اضافہ کیا ہے کہ میں اسے کھانے کو بھی ناپسند سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23590]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23590، ترقيم محمد عوامة 22600)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23590 in Urdu