🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
297. إنظار المعسر والرفق به
تنگ دست کو مہلت دینا اور اُس کے ساتھ نرمی کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22608 ترقیم الشثری: -- 23599
٢٣٥٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك ابن عمير عن ربعي قال: حدثني ابو اليسر قال: قال رسول الله ﷺ:"من (انظر) (١) معسرا او وضع له اظله الله في ظل عرشه" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نظر).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٣٠٠٦)، وأحمد (١٥٥٢١).

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو شخص تنگ دست کو مہلت دے دے یا اس کو معاف کر دے اللہ تعالیٰ اُ س کو اپنے عرش کا سایہ عطاء فرمائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23599]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23599، ترقيم محمد عوامة 22608)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23599 in Urdu