مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. من كان لا يرى المسح عليها، ويمسح على رأسه
ان حضرات کا بیان جو عمامہ پر مسح کے قائل نہیں بلکہ ان کے نزدیک سر کا مسح کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 236 ترقیم الشثری: -- 236
٢٣٦ - حدثنا وكيع عن ابي البختري: قال رايت الشعبي توضا فحسر العمامة.
حدثنا وكيع، عن ابي البختري , قال: رايت الشعبي " توضا فحسر العمامة"
حضرت ابو البختری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو دیکھا کہ وضو کرتے وقت انہوں نے عمامہ کو اتار کر سر کا مسح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 236]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 236، ترقيم محمد عوامة 236)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 236 in Urdu