🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
298. في السوم في البيع
بیع میں قیمت مقرر کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22616 ترقیم الشثری: -- 23607
٢٣٦٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن معمر عن الزهري ان النبي ﷺ مر باعرابي يبيع شيئا فقال:"عليك باول السومة (او باول السوم) (١) فإن (الارباح) (٢) مع السماح" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ز].
(٢) في [أ، ح، ط]: (الرباح)، وفي [ز]: (الرّبا).
(٣) مرسل، الزهري تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (١٦٧)، والبيهقي ٦/ ٣٦.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک اعرابی کے قریب سے گذرے وہ کوئی شئی فروخت کر رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم پر پہلی قیمت لازم ہے، بیشک نفع سہولت اور مہلت دینے کے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23607]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23607، ترقيم محمد عوامة 22616)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23607 in Urdu