🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
306. في المكاتب يقول لمواليه: أعجل لك وتضع عني
مکاتب اپنے آقا کو یوں کہے: تو بدل کتابت کم کر دے میں جلدی ادا کردو ں گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22663 ترقیم الشثری: -- 23656
٢٣٦٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري انه قال في الرجل (١) يكاتب غلامه على (دراهم) (٢) إلى اجل مسمى، فيقول له (قبل) (٣) محل الاجل: عجل (لي) (٤) واضع عنك، لم ير (به) (٥) باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ، ط]: زيادة (كان).
(٢) في [هـ، ح]: (درهم).
(٣) في [ط]: (اقبل).
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) سقط من [هـ، ز].

حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی اپنے غلام کو مقررہ مدت کے لئے کچھ دراہم پر مکاتب بنائے، پھر وقت مقررہ سے پہلے اس کو کہے کہ جلدی ادا کر میں بدل کتابت میں کمی کر دوں گا، تو اس میں کوئی حرج نہیں، فرماتے ہیں کہ میں نے سوائے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے اور کسی کو نہیں دیکھا جو اس کو ناپسند کرتا ہو، بیشک اس کو ناپسند کرتے تھے البتہ سامان کے بدلہ میں جائز سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23656]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23656، ترقيم محمد عوامة 22663)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23656 in Urdu