🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
308. ما جاء في ثواب القرض والمنيحة
قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22673 ترقیم الشثری: -- 23669
٢٣٦٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن الشيباني عن القاسم ابن عبد الرحمن (عن) (١) قبيصة (بن) (٢) حصين او حصين (بن) (٣) قبيصة (٤) عن ابن مسعود انه قال: من منح ورقا او لبنا او (هدى) (٥) زقاقا او طريقا فعدل رقبة (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بن).
(٢) في [ز]: (أو).
(٣) في [ز]: (عن).
(٤) في [أ، ح، ط، هـ]: زيادة (بن حصين).
(٥) في [أ، ح، ط، هـ]: (أهدى).
(٦) حسن؛ حصين بن قبيصة صدوق.

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اکرم 5 نے ارشاد فرمایا: کوئی شخص کسی کو کچھ دراہم قرض دے، یا کچھ دودھ قرض دے، یا تنگ دست کو ہدیہ کر دے اس کو اتنا ثواب ملے گا جیسے کہ غلام آزاد کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23669]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23669، ترقيم محمد عوامة 22673)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23669 in Urdu