مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
312. الرجل يصرف الدينار فيفضل (القيراط)
کوئی شخص دینار میں بیع صرف کرے اور قیراط زائد ہو جائے
ترقیم عوامۃ: 22697 ترقیم الشثری: -- 23693
٢٣٦٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن يزيد بن إبراهيم عن الحسن في الرجل يشتري (من الرجل) (١) الذهب بالدراهم فيزن (الدنانير) (٢) (فتزيد) (٣) فياخذ بفضلها (فضة) (٤) قال: لا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [هـ].
(٢) في [هـ، أ، ح]: (الدينار).
(٣) في [أ، ز، هـ]: (فيزيد).
(٤) سقط من [أ، هـ، ح].
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی سے سونے کو دراہم کے بدلے خریدے، اور دیناروں کا وزن کرے تو ان کو زیادہ پائے اور زائد کے بدلے چاندی وصول کرے تو کوئی حرج نہیں ہے، اور حضرت ابن سیرین نے اس کو ناپسند فرمایا ہے، فرمایا: سب کس سب سونا وصول کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23693]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23693، ترقيم محمد عوامة 22697)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23693 in Urdu