مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
312. الرجل يصرف الدينار فيفضل (القيراط)
کوئی شخص دینار میں بیع صرف کرے اور قیراط زائد ہو جائے
ترقیم عوامۃ: 22700 ترقیم الشثری: -- 23697
٢٣٦٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم انه كان يكره ان يبيع الرجل الدينار فياخذ بعضه ذهبا وبعضه فضة.
حضرت ابراہیم اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص دینار کی بیع کرے اور بعض کے بدلے سونا اور بعض کے بدلے چاندی لے، اور حضرت حکم اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23697]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23697، ترقيم محمد عوامة 22700)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23697 in Urdu