مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
313. أجر القسام
تقسیم کرنے والے کی اجرت
ترقیم عوامۃ: 22704 ترقیم الشثری: -- 23702
٢٣٧٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (همام) (١) بن يحيى عن قتادة عن يزيد الرشك عن القاسم، قال: قلت لسعيد بن المسيب: ما ترى (في) (٢) كسب (القسام) (٣) ؟ فكرهه، قلت: إني اعمل فيه حتى (يعرق) (٤) جبيني، فلم يرخص لي فيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (هشام).
(٢) في [ط]: (فما).
(٣) في [ط]: (قاسم).
(٤) في [ط]: (يعرف).
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے کہا: تقسیم کرنے والے کی اجرت کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟ انہوں نے اس کو ناپسند کیا، میں نے عرض کیا کہ میں تقسیم کرتا ہوں یہاں تک کہ میری پیشانی پر پسینے آجاتے ہیں، انہوں نے میرے لئے اس میں نرمی اور اجازت نہیں دی، حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اس کی کمائی کو ناپسند کرتے تھے، حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر وہ خبیث نہیں ہے تو پھر میں نہیں جانتا کہ وہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23702]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23702، ترقيم محمد عوامة 22704)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23702 in Urdu