🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
313. أجر القسام
تقسیم کرنے والے کی اجرت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22707 ترقیم الشثری: -- 23707
٢٣٧٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا المسعودي عن القاسم قال: اربع لا يؤخذ عليهن (اجر) (١) : قراءة القرآن، (والاذان) (٢) والقضاء، و (المقاسم) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ، ح]: (أجرا).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ط، ز]: (القاسم).

حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ چار چیزوں کی اجرت نہیں وصول کی جائے گی، قرآن کی تلاوت پر، اذان پر، قضاء پر اور تقسیم کرنے پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23707، ترقيم محمد عوامة 22707)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23707 in Urdu