🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
314. في أجر (الكساح)
صفائی کرنے والے کی اجرت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22709 ترقیم الشثری: -- 23709
٢٣٧٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن (هشام) (١) عن محمد انهم كانوا يكسحون لهم فيعطوهم اجورهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (همام).
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ صفائی کرنے والے اسلاف کے لیے صفائی کیا کرتے تھے اور انہیں اس کی اجرت ملتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23709]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23709، ترقيم محمد عوامة 22709)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23709 in Urdu