🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
314. في أجر (الكساح)
صفائی کرنے والے کی اجرت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22713 ترقیم الشثری: -- 23713
٢٣٧١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن ابان بن يزيد (قال) (١) : حدثنا (ابو) (٢) عبد الله (الشقري) (٣) ان ابن عمر (سئل) (٤) عن كسب ⦗٣١٦⦘ الكناس؟ فقال: (خبيث) (٥) ، كسب خبيث، اكل خبيث، لبس خبيث (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فقال).
(٢) في [ز]: سقط (أبو).
(٣) في [جـ، أ]: (السهري)، وفي [هـ]: (السهمري).
(٤) سقط من [ز].
(٥) في [ح]: (خبيب).
(٦) حسن؛ أبو عبد اللَّه الشقري صدوق.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے صفائی کرنے کی اجرت کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: خبیث ہے، کمائی خبیث ہے، اس کا پہننا خبیث ہے اور کھانا خبیث ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23713، ترقيم محمد عوامة 22713)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23713 in Urdu