مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
319. الرجل يمر برقيق على العاشر
کوئی شخص اپنے غلام لے کر عُشر وصول کرنے والے کے پاس سے گذرے
ترقیم عوامۃ: 22724 ترقیم الشثری: -- 23724
٢٣٧٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن رجل مر برقيق على عاشر، فقال: هؤلاء احرار، [ (قال) (٢) الحكم] (٣) : ليس بشيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ، ح، ط]: (ابن أبي زائدة عن).
(٢) في [جـ]: (فقال).
(٣) سقط من [ز].
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ ایک شخص غلام لے کر عاشر کے پاس سے گذرا اور کہا کہ یہ سب آزاد ہیں؟ حضرت حکم نے فرمایا یہ کہنا کچھ نہیں ہے، اور حضرت حماد فرماتے ہیں مجھے خوف ہے کہ وہ آزاد ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23724، ترقيم محمد عوامة 22724)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23724 in Urdu