🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
320. الرجل يدفع إلى الرجل المال مضاربة
کوئی شخص کسی کو مال مضاربت کے طور پر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22729 ترقیم الشثری: -- 23730
٢٣٧٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا رواد بن جراح عن الاوزاعي عن يحيى بن ابي كثير انه قال للحكم بن (عتيبة) (١) فقال: إن كان رجع (إلى) (٢) صاحبه فاعلمه انه نقص من (مالك) (٣) فقال: اذهب فاعمل بما بقي، فالربح على (خمسة) (٤) آلاف يقتسمانه، و (إن) (٥) لم يكن قال له؛ فراس مال الرجل عشرة آلاف و (يقتسمان) (٦) ما زاد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، ح]: (عيينة).
(٢) في [أ، ط، ح]: (عن).
(٣) في [جـ]: (ماله).
(٤) في [ط]: (قسمة).
(٥) في [جـ]: (لو).
(٦) في [أ، هـ]: (يقسمان).

حضرت حکم بن عتیبہ سے کہا گیا؟ فرمایا اگر وہ اپنے ساتھی کی طرف لوٹے اور اس کو معلوم ہو کہ اس کو مال میں نقصان ہوا ہے، فرمایا تو چلا جا اور اور جو باقی بچا ہے اس میں عمل کر، پس نفع جب پانچ ہزار ہوجائے تو تقسیم کرو، اگر ایسا نہ ہو تو اس کو کہو کہ آدمی کا راس المال دس ہزار ہے اور جو اس کے علاوہ زائد ہے وہ تقسیم کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23730]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23730، ترقيم محمد عوامة 22729)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23730 in Urdu